ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ؛ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 14:13

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ؛ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : سندھ میں آئندہ کل ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے پیش نظر عما تعطیل کا اعلان کر دیا گیا.

(جاری ہے)

ترجمان وزی راعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں تعطیل کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :