لاہور : الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں دھاندلی کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 14:29

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

جس میں نادرا حکام کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز پر موجود انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق مکمل کر لی ہے، انگوٹھوں کے نشانات اصلی ہیں یا نقلی اس سے متعلق رپورٹ بھی جلد پیش کی جائے گی. تاہم ٹربیونل نے کیس کی مزید سماعت کو 8 اپریل تک ملتوی کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :