صوبائی دارالحکومت میں جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی انتظامات
جمعہ 3 اپریل 2015 15:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں جمعة المبارک کے موقع پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے شہر کی معروف مساجد‘ مزارات‘ امام بارگاہوں ‘ عبادت گاہوں اور اہم عمارات کے گر د اضافی نفری تعینات کی گئی جبکہ مرلب سڑک مساجد کو ایک جانب سے قناعتیں لگا کر بند کیا گیا اور نمازیوں کی گاڑیوں کو پارک کرنے کیلئے کئی گز کے فاصلے پر جگہ مہیا کی گئی۔
خصوصا دربار داتا صاحب‘ بی بی پاک دامن اور کربلا گامے شاہ کے باہر واک تھروگیٹس کے علاوہ میٹل ڈٹیکٹر سے چیکنگ کی گئی جبکہ خواتین کے بیگز کی بھی تلاشی لینے کے بعد ہی اندر داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ شہر کی معروف شاہرات پر جگہ جگہ بریئر لگا کر ناکہ بندی پر چیکنگ کی گئی۔ سکیورٹی پر مامور آفیسر نے آئن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر دہشت گردی کی روک تھام حکومت اور پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.