مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا

جمعہ 3 اپریل 2015 16:07

مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا

لاہو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں کے لیے ریٹائرمنٹ لینے اور پھر واپس آنے کا خیال انہیں متحدہ کے قائد الطاف حسین کو دیکھ کر آیا، جو پارٹی کی قیادت سے 79 دفعہ استعفیٰ دے چکے ہیں۔گذشتہ سال میں ایم کیو ایم کے قائد نے 79 دفعہ استعفیٰ دیا اور واپس لیا ہے۔مصباح کا کہنا تھا کہ اگر ایک سیاستدان 79 دفعہ ایسا کر سکتا ہے، تو وہ صرف ایک بار ایسا کیوں نہیں کر سکتے۔

متعلقہ عنوان :