لاہور ائیرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام
جمعہ 3 اپریل 2015 17:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ائیرپورٹ پر کارگو کمپلیکس میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی جبکہ 2ملزمان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے سکائی لارک گارمنٹس کے نام سے آرڈر قطر ائیر لائنز پر بک کروایا تھا اور ملزمان شرٹس میں ہیروئن چھپا کر ہالینڈ سمگل کرنا چاہتے تھے ۔ اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ جبکہ سکائی لارک گارمنٹس کا کمپوٹر ڈیٹا اکٹھا کر کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارنا شروع کر دیئے گئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.