احسن ریاض فتیانہ کیلئے نامعلوم رکن اسمبلی کی طرف سے “شرارتی بچہ “کا خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں کورم کی نشاندہی کرنے کیلئے مشہور احسن ریاض کو نا معلوم خاتون رکن اسمبلی نے ” شرارتی بچہ “ کا خطاب دیدیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز اراکین کی طرف سے پری بجٹ بحث میں تجاویز دینے کے بعد جب صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پری بجٹ بحث کو سمیٹنے کے لئے آغاز ہی کیا تھاکہ آزاد رکن اسمبلی احسن ریاض فتیانہ ایوان میں آگئے اورآتے ہی کورم کی نشاندہی کر دی ۔
قائمقام اسپیکر اور وزراء کی طرف سے انکے اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا گیا ۔ اسی دوران حکومتی بنچوں پر بیٹھی کسی خاتون رکن اسمبلی نے ” شراتی بچہ “ کی آواز بھی لگا دی ۔یاد رہے کہ احسن ریاض فتیانہ کم عمر ترین پارلیمنٹرین اور کورم کی نشاندہی کرنے کے لئے مشہور ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ..
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہی: عظمیٰ بخاری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا
-
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ،صدر مملکت آصف علی زرداری کا ملک میں باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کی فضا کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور
-
بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نیٹ ورک کو مزید پسماندہ خواتین تک پھیلانے کی ضرورت ہے، آصف علی زر داری
-
عوام کو زراعت، مویشیوں اور چھوٹے پیمانے کے کاروبار میں سرمایہ کاری کیلئے وسائل تک رسائی دینا ہوگی، آصف علی زر داری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.