اسلام آباد : کپتان کی اہلیہ شادی کے بعد پہلی سالگرہ منا رہی ہیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 17:48

اسلام آباد : کپتان  کی اہلیہ شادی کے بعد پہلی سالگرہ منا رہی ہیں۔

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : مشہور ٹی وی اینکر ریحام خان پہلے ہی سے معروف تو تھیں ہی تاہم عمران خان سے شادی کے بعد ریحام خان کی شہرت کو مزید عروج ملا. کپتان کی اہلیہ کی حیثیت سے ریحام خان آج اپنی پہلی سالگرہ منا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :