پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا خوشاب،میانوالی اور سرگودھا کے 181 پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کا کام مکمل
جمعہ 3 اپریل 2015 18:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے خوشاب،میانوالی اور سرگودھا کے اضلاع کے181 پارٹنر سکولوں میں نصابی کتب تقسیم کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ان سکولوں کے طالب علموں میں رواں تعلیمی سال کے لئے مجموعی طور پر اڑھائی لاکھ کتب تقسیم کی گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
دریں اثناء پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اوکاڑا،پاکپتن اور ساہیوال کے 139 پارٹنر سکولوں میں 2 لاکھ نصابی کتب تقسیم کر دی ہیں۔
نصابی کتب کی تقسیم کے لئے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ڈائریکٹر فنانس کامران حفیظ کی قیادت میں کمیٹی قائم کی ہے اور پارٹنر سکولوں میں کتابیں تقسیم کرنے کے لئے مختلف اضلاع میں 20 پوائنٹ مقرر کئے گئے ہیں جہاں پر پارٹنر سکولوں کے 16 لاکھ طالب علموں کے لئے 60 لاکھ کتابیں فراہم کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.