یمن کے معاملہ پر اپوزیشن جما عتوں نے حکو مت کو پا رلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا نے کی تجویز دی،بلا ول بھٹو وقت آنے پر پیپلز پا رٹی کی قیا دت کریں گے، پیپلز پا رٹی جدو جہد کا نام ہے،بینظیر اور بھٹو کے چاہنے وا لے ان کی پا لیسیوں پر گامزن ہیں
سینیٹ کے سابق چئیر مین نئیر بخا ری کی سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 3 اپریل 2015 18:11
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) سینیٹ کے سابق چئیر مین نئیر بخا ری نے کہا ہے کہ بلا ول بھٹو وقت آنے پر پیپلز پا رٹی کی قیا دت کریں گے، اس وقت آصف زرداری کے ہا تھوں میں ہیں ،پیپلز پا رٹی جدو جہد کا نام ہے اور بینظیر اور بھٹو کے چاہنے وا لے ان کی پا لیسیوں پر گامزن ہے۔
(جاری ہے)
سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا مزید کہنا تھاکہ پیپلز پا رٹی کی پا لیسی میں کو ئی تبدیلی نہیں آئی وہ آج بھی بھٹو شہید کے اصو لوں پر کام کر رہی ہے ۔
بھٹو کی سوچ پا کستان اورغریب عوام کے لیے تھی جو زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔ یمن کے معاملہ پر اپوزیشن جما عتوں نے حکو مت کو پا رلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا نے کی تجویز دی ہے اور یہ معاملہ پا رلیمنٹ میں ہی زیر بحث آنی چاہیئے اور جو بات پاکستان کے مفاد میں ہو اس پر ہی عمل کیا جا ئے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.