یو ای ٹی اور ہنگری کے درمیان تعلیمی فروغ کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
ہنگری کے سفیر استوان زابو نے کمپیوٹر لیب کاافتتاح کردیا، وائس چانسلر کی بھی شرکت
جمعہ 3 اپریل 2015 19:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے پٹرولیم انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں ہنگری کے سفیر استوان زابو نے کمپیوٹر لیب کاافتتاح کیا اوریو ای ٹی اور ہنگری کے درمیان تعلیمی فروغ کے لیے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط بھی کیے گئے۔ اس موقع پریو ای ٹی میں ہنگری کے سفیر استوان زابوکو وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر فضل احمد خالد نے یونیورسٹی بارے بریفنگ دی۔
ہنگری سفیر کے ہمراہ اعزازی قونصل جنرل ہنگری مہتاب محی الدین، سی ای او مول پاکستان آکو س گراس، احمد نواز، مرتضی عباس بھی موجود تھے۔ وائس چانسلر یو ای ٹی نے ہنگری کے وفد کو یونیورسٹی میں جاری ریسرچ پروگرامز کے بارے میں آگاہ کیا۔ ڈاکٹر فضل احمد خالد کا کہنا تھا کہ یو ای ٹی سے فارغ التحصیل طلباوطالبات ملکی و غیر ملکی کمپنیوں میں فرائص سرانجام رہے ہیں اور یونیورسٹی میں معیار تعلیم پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.