عالمی لیڈر دہشت گردی کی عالمی لہر کا مل کر مقابلہ کریں ‘ ڈاکٹر طاہر القادری
بارود کی بو کو درود کی خوشبو سے بدلا جائے، دنیا کے لالچ نے خوف اور دہشتگردی کو جنم دیا کینیا دہشتگردی کی مذمت ، معصوم طلباء کی اموات پردلی دکھ ہے‘ ختم ا لصلواة کی ماہانہ محفل سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 21:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تحریک منہاج القرآن کے بانی اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ختم الصلواة کی ماہانہ محفل سے آڈیو لنک پر براہ راست خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام بارود کی بو کو درود کی خوشبو سے بدل دے،انہوں نے کینیا یونیورسٹی میں دہشت گردی کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ طالبعلموں کی اموات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی لیڈر دہشتگردی کی عالمی لہر کا مل کر مقابلہ کریں ۔
دہشت گردی کی عالمی لہر پوری دنیا کے حکمرانوں کو ایک میز پر بیٹھنے کی دعوت دے رہی ہے ۔ دہشتگردوں کا نہ کوئی ملک ہے اور نہ مذہب ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام پشاور میں اپنے بچوں کی شہادت کے دلدوز واقعہ پر اذیت سے گزر چکے ہیں اور ابھی تک اسکے اثرات سے باہر نہیں نکل سکے ،ہم کینیا کے عوام کے دکھ کو سمجھتے ہیں اور ان سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.