لاہور، پی آئی کیو سی کے اشتراک سے ”تعلیم میں معیار کو یقینی بنانا“ کے موضو ع پر سیمینار کا انعقاد
جمعہ 3 اپریل 2015 22:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیر اہتمام پی آئی کیو سی کے اشتراک سے ”تعلیم میں معیار کو یقینی بنانا“ کے موضو ع پر الرازی ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی آئی کیو سی ڈاکٹر کامران موسیٰ، ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاکٹر عامر اعجاز، ڈینز، مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور دیگر یونیورسٹیوں سے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ممبران نے شرکت کی۔
اپنے خطاب میں ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا کہ بہترین تعلیم سے ہی اچھے استاد پیدا ہوتے ہیں۔ کامران موسیٰ نے معیاری تعلیم کے لئے نئے رجحانات، مختلف طریقہ جات اوردیگر پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر عامر اعجاز نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور تعلیم میں معیار کو یقینی بنانے بارے آگاہی فراہم کرتے ہوئے مختلف اداروں میں کوالٹی انہانسمنٹ سیلز کی اہمیت بیان کی۔ سیمینار کو شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ (محمد سلیمان)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.