تحریک انصاف کے الیکشن کیمپ پر متحدہ کے مشتعل کارکنان نے حملہ کرکے کیمپ اکھاڑ دیا
محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 00:01
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) کریم آباد کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لگائے گئے انتخابی کیمپ پر ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنان کی جانب سے حملہ کرکے کیمپ کو اکھاڑ دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنان نے تحریک انصاف کے کارکنان پر بھی حملہ کرکے 6 کارکنان کو زخمی کردیا ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنان کی جانب سے اس دوران نجی ٹی وی چینلز کی ڈی ایس این جیز پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ایم کیو ایم کے 2 کارکنان کو تحریک انصاف کے کیمپ پر پتھراوَ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور مشتعل کارکنان کو کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.