کراچی: کریم آباد واقعہ، الطاف حسین کی کارکنان سے صبر سے کام لینے کے اپیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 11:19

کراچی: کریم آباد واقعہ، الطاف حسین کی کارکنان سے صبر سے کام لینے کے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کریم آباد میں ہونے والے واعہ پر اظہار مذمت کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان این اے 246 میں پولنگ کے دوران صبر وتحمل سے کام لیں اور کوئی بھی ایسا اقدام نہ اٹھائیں جس سے ماحول میں کشیدگی پیدا ہو، الطاف حسین نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ افہام و تفہیم کی فضا کو خراب نہ کریں بلکہ ماحول کو پر امن بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں.