اداکارہ خوشبو نے چاند پر گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا
ہفتہ 4 اپریل 2015 11:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ میں خود کو بڑی خوش قسمت اداکارہ تصور کرتی ہوں کہ میں نے زندگی میں جو چاہا خدا نے اپنے کرم سے مجھے عطاء کیا ، دنیا کی ہر نعمت سے لطف اندوز ہوئی ہوں مگر آخری خواہش ہے کہ چاند پر پیارا سا گھر بناؤں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس جدید ترین دور میں سب کچھ ممکن ہے ، اب سائنسدان اور عام لوگ بھی چاند کی سیر کو جاتے ہیں مگر چاند پر گھر بنانے کی خواہش کم لوگ ہی کرتے ہیں ۔
خوشبو نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ چاند پر گھر بناؤں اور خدا سے پر امید ہوں کہ میرا یہ خواب اور خواہش جلد پوری ہو گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ہر کام کو چیلنج سمجھ کر کرتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.