مسیحی برادری کل ایسٹر کا تہوار منائے گی
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:19
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کل ( اتوار)کو ایسٹر کا تہوار منائے گی۔ اس سلسلہ میں لاہور ،کراچی، اسلام آباد،پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کے گرجاگھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات ہوں گی ۔
(جاری ہے)
لاہور میں ایسٹر کی سب سے بڑی تقریب کیتھیڈرل چرچ مال روڈ میں منعقد ہو گی جہاں مسیحی عمائدین اظہار خیال کرینگے۔ لاہور سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ایسٹر کو عید پاشکا یا عید قیامت المیسح بھی کہا جاتا ہے، جو دراصل مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دوبارہ زندہ کر کے اٹھائے جانے کا دن ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.