پولیس نے بینڈ بجایا ،شہبازشریف کو بڑا پسند آیا ،فرمائش کر دی

ہفتہ 4 اپریل 2015 12:23

پولیس نے بینڈ بجایا ،شہبازشریف کو بڑا پسند آیا ،فرمائش کر دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل 2015ء) انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں پولیس نے بینڈ بجایا جوکہ شہبازشریف کو بہت پسند آیا او ر شہباز شریف نے نے فرمائش بھی کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے پولیس بینڈ سے فرمائش کی انہیں ’اکیلے نا جانا‘کی دھن بجا کر سنائی جائے جس پرپولیس بینڈ نے شہبازشریف کی فرمائش پوری کرتے ہوئے دھن بجائی جو کہ شہبازشریف کو انتہائی پسند آئی اور شہبازشریف نے اس موقع پر پر جوش ماحول میں پولیس بینڈ کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش پیش کی۔

متعلقہ عنوان :