لاہور : پولیس نےجوہر ٹاون سے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 13:10

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : جوہر ٹاؤن کے علاقہ ملک چوک سے پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ملزم ندیم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا.

(جاری ہے)

محلے داروں کا کہنا کہ ملزم ندیم اس سے قبل بھی گدھے کا گوشت فروخت کترا تھا تاہم آج جب محلے داروں نے اسے گدھے کی کھال اتارتے دیکھا تو فوراً پولیس کو مطلع کیا جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم نذیر کو گرفتار کر لیا.

متعلقہ عنوان :