ویسٹ انڈیز نے بھارت کرکٹ بورڈ کو باہمی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی

ہفتہ 4 اپریل 2015 14:13

ویسٹ انڈیز نے بھارت کرکٹ بورڈ کو باہمی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی

اینٹیگا( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) مالی مشکلات کا شکار ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھارت کا دورہ ادھورہ چھوڑنے پر بھارت کی طرف ہرجانے کوبھرنے کیلئے رقم کی بجائے ہرجانے کے طور پر باہمی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے بھارت نے گزشتہ برس دورہ ادھورہ چھوڑ کر واپس جانے پر نقصان کی مد میں ویسٹ انڈیز سے 42ملین ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ کررکھا ہے اور رقم نہ ملنے پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :