بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 7 اپریل کو لکتہ میں ہو گا

ہفتہ 4 اپریل 2015 15:06

بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 7 اپریل کو لکتہ میں ہو گا

ممبئی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) بھارتی کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 7 اپریل کو لکتہ میں ہو گا۔ اجلاس میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے شیڈول کے بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیکنیکل کمیٹی 7 اپریل کو کولکتہ میں شیڈول انڈین پریمیئر کرکٹ لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے پہلے میٹنگ کرے گی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کے شیڈول کے بارے بات ہو گی جبکہ لیگ کا باضابطہ طور پر آغاز 8 اپریل کو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :