چیف ٹریفک آفیسر سے ون ویلنگ کریک ڈاؤن میں گرفتار ہونیوالے بچوں کے والدین کی ملاقات
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ ون ویلنگ کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے عوام اور والدین کا تعاون ضروری ہے ۔ا نہوں نے ون ویلنگ کے خلاف خصوصی کریک کے دوران گرفتار ہونے والے بچوں کے والدین سے سی ٹی او آفس میں ملاقات کے دوران کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کا رلا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل میں ٹریفک شعور بیدار ی کیلئے ٹریفک ایجوکیشن یونٹ شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں ٹریفک آگاہی لیکچرز کا اہتمام کر رہی ہے،اسکے علاو ہ سیمینار ،واکس ،اور کیمپ لگا کر شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری بارے شعور اجاگر کیا جا رہا ہے۔سی ٹی او آفس آئے ہوئے ون ویلرز کے والدین اور عزیزواقارب نے چیف ٹریفک آفیسر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا سٹی ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھر پور طریقے سے آغاز کرکے شہریوں کے دل جیت لئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.