ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کیلئے یہ مناسب موقع ہے، اوباما انتظامیہ بھی تیار نظر آتی ہے، اسٹیفن ڈاؤن
پاکستان آنے کا مقصد عافیہ کوپاکستان لانے کیلئے جدوجہد کو سفارتی ، سیاسی اور قانونی سطح پر صحیح رخ پر آگے بڑھانا ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر این سی پی سی ایف
ہفتہ 4 اپریل 2015 18:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کے لئے یہ مناسب موقع ہے ،اوبامہ انتظامیہ بھی اس کے لئے تیار نظر آتی ہے ۔ اوبامہ کی صدارت کے 2سال باقی ہے اب وہ دنیا بھر میں دورے کررہے ہیں اور ابتدائی طور پر جنگی بنیادوں پر بنائے جانے والے سیاسی قیدیوں کا تبادلہ کررہے ہیں چونکہ عافیہ ایک سیاسی قیدی ہے ۔ لہٰذا ابامہ انتظامیہ سے بات چیت کے ذریعے عافیہ کو واپس لانا عین ممکن ہے ۔
ہمارے پاکستان آنے کا مقصد بھی اپنی بہن عافیہ کو جلد از جلد پاکستان لانے کے لئے اس جدوجہد کو سفارتی ، سیاسی اور قانونی سطح پر صحیح رخ پر آگے بڑھانا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے سلسلے میں امریکہ سے آئے ہوئے وکلاء کے وفد میں شامل مشہور سول رائٹس ایکٹویٹس اور NCPCFکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیفن ڈاؤن نے کراچی آمد کے موقع پر عافیہ موومنٹ کے استقبالیہ وفد سے ملاقات کے دوران کہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.