محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی ویک اینڈ کلاسز کا داخلہ ٹیسٹ (کل) ہوگا

ہفتہ 4 اپریل 2015 19:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی (ماجو) کی ایم بی اے اور ایم ایس ویک اینڈ کلاسز میں داخلہ کا ٹیسٹ آج یونیورسٹی کیمپس شارع فیصل کراچی میں صبح دس بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

یہ ویک اینڈ ایجوکیشن پروگرام نجی اور پبلک سیکٹر اداروں میں کام کرنے والے مڈل لیول مینیجرز اور افسران کے لئے شرع کیا گیا ہے۔یہ پروگرام ان کی ترقی کا زینہ،کارکردگی میں اضافہ اور معیار زندگی بلند کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :