صولت مرزا سے تفتیش کیلئے سند ھ حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن مچھ جیل حکام کو موصول ہوگیا
ہفتہ 4 اپریل 2015 20:13
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) صولت مرزا سے تفتیش کے لئے سند ھ حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی ٹیم کا نوٹیفکیشن مچھ جیل حکام کو موصول ہو گیا،جے آئی ٹی ٹیم جلد تفتیش کے لئے مچھ جیل کا دورہ کرے گی۔
(جاری ہے)
جیل حکام ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے صولت مرزا سے تفتیش کے لئے ڈی آئی جی ٹریفک سندھ امیر شیخ کی سربراہی میں سات رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔
جو آئندہ چند روز میں مچھ جیل کا دورہ کر کے صولت مرزا سے تفتیش کرے گی ہ داخلہ بلوچستان نے جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ جے آئی ٹی ٹیم سے مکمل تعاون کریں،صولت مرزا نے 18 مارچ کو اپنے ایک ویڈیو بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کئے تھے جس کے بعدان کی پھانسی پہلے 72گھنٹوں کے لئے اور پھر ایک ماہ کے لئے ملتوی کر دی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.