اکشے کمار نے پٹیالہ میں فلم سنگھ از بلنگ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ہفتہ 4 اپریل 2015 21:50

اکشے کمار نے پٹیالہ میں فلم سنگھ از بلنگ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے پٹیالہ میں فلم ” سنگھ ازبلنگ “ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ۔

(جاری ہے)

فلم کے ڈائریکٹر پرایہودیواہیں نے اپنے ایک بیان میں اکشے نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے پہلے دن انہیں بہت مزہ آیا فلم میں ایمی جیکسن اور لارا دیوتا بھی نمایاں کردار ادا کررہے ہیں جبکہ یہ فلم رواں سال دو اکتوبر کو ریلیز ہوگی

متعلقہ عنوان :