Live Updates

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا ننکانہ صاحب میں سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

ہفتہ 4 اپریل 2015 22:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ننکانہ صاحب میں ایک سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے بچوں اور اساتذہ کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :