جرمن اور ڈچ فٹبال لیگ میں بالترتیب بائرن میونخ اور پی ایس وی کامیاب
اتوار 5 اپریل 2015 13:46
میونخ،ایمسٹر ڈیم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) جرمن بنڈس لیگا اور ڈچ فٹ بال لیگ میں بائرن میونخ اور پی ایس وی اینڈوون نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں ۔ جرمنی کی ریاست وولفس برگ میں جاری بنڈس لیگا پریمیر لیگ میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کی ٹیمیں میدان میں اتریں ۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا آغاز کیا ۔
(جاری ہے)
بائرن میونخ کی طرف سے روبرٹ لیون ڈوسکی نے 36 ویں منٹ میں گول سکور کر کے برتری حاصل کی جو کہ میچ کے آخر تک قائم رہی ۔
دوسری طرف ڈچ فٹبال لیگ میں پی ایس وی اینڈوون کی ٹیم نے ایف سی ٹونٹی کو پانچ ،صفر سے ٹھکانے لگا کر گروپ میں اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کر لیا ۔ 29ویں منٹ میں پہلا گول لیوک ڈی جونگ نے داغا جس کے بعد پی ایس وی اینڈوون کے کھلاڑی یکے بعد دیگرے بال کو کوٹ کی راہ دکھاتے رہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.