حکومت عوامی فلاح و بہود کے لئے کوشاں ہے،شہباز شریف
ملکی ترقی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں پنجاب میں سڑکوں کا جال بچھانے کے لئے کروڑوں روپے کے منصوبے شروع کئے روا ں سال صوبے میں سڑکوں کی تعمیر اور کشادگی کے لئے 15 ارب مختص کئے ہیں ،تقریب سے خطاب
اتوار 5 اپریل 2015 15:09
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستا ان کو دنیا میں ممتاز مقام دلوانے کے لئے کوشاں ہیں ملکی ترقی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں پنجاب میں سڑکوں کے جال بچھانے کے لئے کروڑوں روپے کے منصوبے شروع کئے ہیں اس سال صوبے میں سڑکوں کی تعمیر اور کشادگی کے لئے 15 ارب مختص کئے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز دیہی روڈ پروگرام کے تحت روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا ہے کہ جون تک صوبے میں 2 ہزار سڑکوں کی کشادگی اور تعمیر کی جائے گی ۔ سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ سے نہ صرف سفری سہولیات میں مشکلات ہیں بلکہ دیہی معیشت کی راہ میں بھی رکاوٹ ہیں سڑکوں کی تعمیر اور کشادگی کا منصوبہ دیہی معیشت کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے سڑکوں کی تعمیر سے کسانوں کو اپنی اجناس منڈیوں تک پہنچانے میں آسانی ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.