پنجاب پر قابض حکمران اقلیتوں کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں‘ راجہ بشارت
اتوار 5 اپریل 2015 15:43
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سابق وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا کہ ایسٹر انسانی زندگی میں بھلائی اور اچھے اعمال کی طرف راغب ہونے کا مظہر ہے،آئین پاکستان مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کی ضمانت دینا ہے مگر پنجاب پر قابض حکمران اقلیتوں کو تحفظ دینے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ۔
اپنی رہائش گاہ پرمسیحی برادری کے مذہبی تہوار ایسٹر کے حوالے سے پر وقار تقریب س خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب امن و آشتی اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں۔(جاری ہے)
اس وقت ملک میں بین العقیدہ ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے۔ انتشار کو ہوا دینے والی قوتیں پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے پورے ڈھانچے میں بیگاڑپیدا کر رہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر اقلیتوں کا پورا حق ہے۔
قیام پاکستان سے لے کر آج تک مسیحی برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی اقلیتی برادریوں بالخصوص مسیحی برادری کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ تقریب میں سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب محمد ناصر راجہ، سابق ضلع ناظم حامد نوازراجہ، شاہد راجہ، عظمت، پیٹر گل ،جکسن جان ،عمران شاہ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.