کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں (کل) سے دائر ہو سکیں گی
اتوار 5 اپریل 2015 16:03
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں (پیر) سے دائر ہو سکیں گی ۔
(جاری ہے)
لاہور کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے لئے کل 260 کاغذات جمع ہوئے جن میں سے 239 منظور اور 21 مسترد ہوئے ۔آج 6 اپریل سے کاغذات کے منظور یا مسترد ہونے کے خلا ف اپیلیں جمع ہوں گی ۔اپیلیں 9 اپریل تک نمٹائی جائیں گی جبکہ کاغذات نامزدگی دس اپریل کو واپس لئے جا سکیں گے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان 11اپریل کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ پولنگ 25 اپریل کو ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.