انگلش پریمیر لیگ ،سٹوک سٹی کے چارلی ایڈمز نے 66 گز کی دوری سے گیند جال میں پھینک دیا
اتوار 5 اپریل 2015 20:08
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی اور سٹوک سٹی کے مابین میچ کے دوران سٹوک کے کھلاڑی چارلی ایڈمز نے 66گز دور سے گول کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی اور سٹوک کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔
(جاری ہے)
چیلسی کی جانب سے ایڈن ہیزارڈ نے میچ کے 39 ویں منٹ پر پہلا گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔
سٹوک سٹی کے کھلاڑی چارلی ایڈم نے چیلسی کے خلاف 66 گز کی دوری سے گیند پوسٹ میں پھینک کر سب کر حیران کر دیا۔ اس سے پہلے 2006 میں لیور پول کے مڈ فیلڈر ژابی الونزو نے 70 گز کی دوری سے بال کو جال کی راہ دکھائی تھی جبکہ 2013ء میں سٹوک سٹی کلب کے ہی گول کیپر ایزمیر بگوویچ نے 92 میٹرز کی دوری سے گول داغ کرکے تاریخ رقم کی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.