19سال کا ون ڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بہترین فارم کریں گے،شاہد آفریدی

اتوار 5 اپریل 2015 20:48

19سال کا ون ڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں  بہترین فارم ..

لاہور ‘ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 اپریل۔2015ء) سٹار آل راؤنڈر اور ٹی 20 کے قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ 19 سال کا ون ڈے کیرئیر کم نہیں ہوتا‘ 2016ء کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں زبردست پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

بنیادی تعلیم سب کے لئے ضروری ہے۔ کرکٹ اکیڈمی اور تعلیم اور صحت پر توجہ مرکوز رکھے‘ میڈیا رپوٹس کے مطابق شاہد خان آفریدی نے کہا کہ انہوں نے 19 سال تک ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے اور یہ کیرئیر کسی طور کم نہیں ہے۔ عالمی کرکٹ کپ گزر گیا اب ہم 2016 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھرپور پرفارم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :