سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کیساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

پیر 6 اپریل 2015 11:36

سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کیساتھ تین فلمیں سائن کر لیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں ۔بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں کے لیے اکٹھے سائن کیا گیا ہے جن میں سے ایک جاپانی تھرلر افیکٹ والی ہے جس کے لیے اداکار نے کک باکسنگ کی تربیت لینا بھی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی کے بعد اگلی فلم ” جگل بندی “ ہے جو سمیر شرما بنائیں گے۔