Live Updates

اسلام آباد : ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے۔ پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں کیے گئے تھے۔ اسپیکر ایاز صادق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 6 اپریل 2015 11:57

اسلام آباد : ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے۔ پی ٹی آئی کے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) : پارلیمنٹ نے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور نہیں کیے گئے تھے نہ ہی ان کی تصدیق کی گئی.

(جاری ہے)

تصدیق کے بغیر استعفوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کے اراکین ایوان میں بیٹھے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ایوان کے ممبران میں شامل ہیں. انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس کے لیے آئے ہیں. جبکہ شاہ محمود قریشی نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ ہم نے اسمبلی سے استعفے نہیں دئے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات