اداکارہ صوبیہ خان نے اپنے ٹرینر کا چیلنج قبول کرلیا

پیر 6 اپریل 2015 12:31

اداکارہ صوبیہ خان نے اپنے ٹرینر کا چیلنج قبول کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) اداکارہ صوبیہ خان نے اپنے ٹرینر کا چیلنج قبول کرلیا ،تین ماہ میں اپنا وزن 12پاؤنڈ کم کرنے کے ساتھ فٹنس لیول 100فیصد پرفیکٹ کرینگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ اداکارہ صوبیہ خان کو ان کے جم ٹرینر نے تین ماہ میں 12پاؤنڈ وزن کم کرنے او فٹنس لیول 100فیصد پر لانے کا چیلنج دیا تھا جس پراداکارہ صوبیہ خان نے اپنے ٹرینر کے چیلنج کر قبول کرتے ہوئے اپنے فٹنس لیول اور وزن کو تین ماہ میں 12پاؤنڈ تک کم کرنے کیلئے مختلف سخت قسم کی ایکسرسائز کرنے کے ساتھ اپنی خوراک کا خصوصی خیال رکھنابھی شروع کردیاہے ۔