امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیٹلز کی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن

پیر 6 اپریل 2015 13:10

امریکن آئس ہاکی لیگ، واشنگٹن کیپیٹلز کی پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) امریکہ میں جاری آئس ہاکی لیگ میں میزبان ٹیم ڈیٹریوٹ ریڈ ونگز اور واشنگٹن کیپیٹلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم واشنگٹن کیپیٹلز کے کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلے ہاف کے اختتام تک حریف ٹیم پر دو صفر کی برتری قائم رکھی۔ دوسرے ہاف میں ڈیٹریوٹ ریڈ ونگز کی ٹیم ایک گول کرنے میں کامیاب ہوئی۔ واشنگٹن کیپیٹلز نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر پوانٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :