خیرپور:موٹر سائیکل حادثے میں ایک شخص جاں بحق

پیر 6 اپریل 2015 13:25

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) مہران شاہراہ پر حادثہ، زخمی شخص اسپتال میں چل بسا۔ مہران ہائی وے جلالانی بس اسٹاپ کے قریب کورے کار نمبر ALQ-886 اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار امیر شاہ شدید زکمی ہوگیا جسے فوری طو رپر نواب شاہ اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

(جاری ہے)

متوفی گوٹھ اکری کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے کار ڈرائیور گمبٹ کے رہائشی ممتاز بھٹی کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا