ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کسی کے دباوٴ میں آکر نہیں کیا،جب تک فٹ ہوں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتا رہوں گا، شاہد آفریدی
پیر 6 اپریل 2015 13:48
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کسی کے دباوٴ میں آکر نہیں کیا۔ جب تک فٹ ہوں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتا رہوں گا ۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2016 میں بہتر کھیل پیش کریں گے، اور ورلڈ کپ کو یاد گار بنائیں ۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔
کسی کے کہنے یا دباوٴ میں آکر ایک روزہ کرکٹ سے علیحدہ نہیں ہوئے۔ انیس سال بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی اور ملک کا نام روشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی فٹنس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ جاری رکھیں گے۔ جب تک کھیلوں گا پاکستان کیلئے کھیلوں گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ دو ہزار سولہ میں بہتر کھیل پیش کریں گیاور کوشش ہو گی کہ ورلڈ کپ کو یاد گار بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.