گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

پیر 6 اپریل 2015 16:11

گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کے پی ٹی اور الیکٹرک کے مابین کل منگل سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

احتشام الحق اور راشد ریاض ایمپائرنگ جبکہ مسعود انور ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔ ایونٹ کا فائنل بھی 12 سے 15 اپریل تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں دوسرے سیمی فائنل سے فاتح ٹیم عمر ایسوسی ایٹ سے مقابلہ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :