Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا ثوبیہ کمال کی دادی کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 6 اپریل 2015 17:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری ،جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس، مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شبیر سیال سمیت عہدیداران نے پی ٹی آئی پنجاب کی نائب صدر ثوبیہ کمال کی دادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :