Live Updates

اسلام آباد: تحریک انصاف والے کس منہ سے اسمبلی میں واپس آئے ہیں : خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی

muhammad ali محمد علی پیر 6 اپریل 2015 18:16

اسلام آباد: تحریک انصاف والے کس منہ سے اسمبلی میں واپس آئے ہیں : خواجہ ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اپریل 2015 ء) قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے پارلیمنٹ ممبران کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئےکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے 8 مہینے کنٹینر پر چڑھ کر پارلیمنٹ کو گالیاں دیتے رہے اور اب انتہائی بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسی پارلیمنٹ میں واپس آ گئے ہیں، تحریک انصاف کے ممبران میں کچھ شرم اور حیا ہونی چاہیئے اور انہیں اپنے کیے کی معافی مانگنی چاہیئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات