لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس 92.20پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5548.93پربندہوا
پیر 6 اپریل 2015 19:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس 92.20پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5548.93پربندہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر101کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔27کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،9کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 65 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل5لاکھ16ہزار600حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ1لاکھ65 ہزار500حصص۔ جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ کے67ہزار500 حصص۔سدرن الیکٹرک پاورکمپنی لمیٹڈکے35ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ماڑی پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت20.11روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.80روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.