اداکارہ وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا
منگل 7 اپریل 2015 11:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) اداکارہ نرگس کی شوبز میں متوقع واپسی کے بعد اداکارہ وینا ملک نے بھی شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی اور اب دوبارہ شوبز میں واپسی کیلئے پرتول رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا بیٹا ابھی چھوٹا ہے جس کواس وقت مکمل طور اپنی ماں کی توجہ کی ضرورت ہے اور اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے وینا ملک تین ماہ کے بعد باقاعدہ شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کردینگی ۔
اس حوالے سے شوبز حلقوں کا کہناہے کہ نرگس اور وینا ملک کی شوبزمیں واپسی سے فلم انڈسٹری سے ہیروئن کا بحران پُر ہوجائے گا ۔اگر اداکارہ ریما بھی شوبز میں واپسی کا اعلان کردیں تو اس سے یقینی طور فلم انڈسٹری میں بہتری آئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.