پی ٹی وی کے مارننگ شو میں گلوکار محسن شوکت، عمران شوکت اور ناجیہ بیگ کی شرکت

منگل 7 اپریل 2015 12:13

پی ٹی وی کے مارننگ شو میں گلوکار محسن شوکت، عمران شوکت اور ناجیہ بیگ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) پی ٹی وی کے مارننگ شو میں گلوکار محسن شوکت، عمران شوکت اور ناجیہ بیگ کی شرکت ،تینوں مہمانوں نے شو کے دوران مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم کے مختلف سوالوں کے جواب بھی دئیے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شو میں شریک تینون مہمانوں نے اپنی زندگی کے مختلف حالات و اقعا ت بھی بیان کیے جبکہ محسن شوکت علی اور عمران شوکت علی نے خوبصورت گائیکی کا مظاہرہ کیا ۔ مارننگ کے شو کے پروڈیوسر قیصر شریف ہیں۔