وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ڈپٹی کمشنر بنگلہ دیش

منگل 7 اپریل 2015 12:48

وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، ڈپٹی کمشنر ..

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) بنگلادیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نور ہلال سیف الرحمان نے کہا ہے کہ وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔

(جاری ہے)

انھوں نے یہ بات حیدرا آباد چیمبر کے استقبالیے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی کہ وقت آنے پر بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلادیش دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ مل کر مسائل حل کرلیں گے، جب وقت آئے گا تو بنگلا دیش اپنی ٹیم یقیناً پاکستان بھیجے گا۔

متعلقہ عنوان :