ماہی پروری کو صنعت کے طورپر جدید خطوط پر استوار کرکے آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کیا جائے گا:وزیر ماہی پروری
منگل 7 اپریل 2015 12:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)صوبائی وزیر ماہی پروری ملک محمد آصف بھا اعوان نے فشریز سائنٹسٹس اور محکمہ ماہی پروری کے ماہرین پر زور دیا ہے کہ وہ مچھلیوں کی زیادہ سے زیادہ پیداوار کے حصول اور اقسام کے تحفظ کے لیے ریسرچ پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ماہی پروری کو ایک صنعت کے طور پر جدید خطوط پر استوار کر کے تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔
انہوں نے یہ بات محکمہ ماہی پروری کے زیر اہتمام” مچھلیوں کی افزائش میں اضافہ اور مچھلیوں کے اقسام کا تحفظ “ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل فشریز ڈاکٹر محمد ایوب، محکمہ ماہی پروری کے افسران،پنجاب ،بلو چستان ، کے پی کے ،آزاد کشمیر ، گلگت و بلتستا ن اور سندھ سے تعلق رکھنے والے ما ہی پر وری کے ما ہر ین ، سا ئنسدان ، مختلف یو نیو رسٹیز کے وائس چا نسلر ز اور طلبا و طالبا ت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.