دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 7 اپریل 2015 14:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد30400کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 39100کیوسک اور اخراج 39100 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد73500کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 56000کیوسک اور اخراج 51200 کیوسک ، بیراج جناح آمد62800کیوسک اور اخراج 58900کیوسک،چشمہ آمد74500کیوسک اوراخراج 67500کیوسک، تونسہ آمد78000 کیوسک اور اخراج 78000کیوسک، پنجند آمد95000کیوسک اوراخراج91200کیوسک،گدو آمد106800کیوسک اور اخراج 106800کیوسک، سکھر آمد 93800 کیوسک اور اخراج72200کیوسک، کوٹری آمد29700کیوسک اور اخراج 12900کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1456.72فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.838ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1155.15 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.189ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :