خبر پڑھنا محنت طلب فن ہے، وقاص شہزادہ

منگل 7 اپریل 2015 17:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) نیوز اینکر وقاص شہزادہ نے کہا ہے کہ خبر پڑھنا ایک دلچسپ فن ہے جس کے لئے انتھک محنت درکار ہے۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔

(جاری ہے)

2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وقاس شہزادہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ محنت، لگن اور پیشے کے ساتھ دیانتداری ہوتو آپ کسی بھی شعبے میں نام کما سکتے ہیں‘ کسی بھی شعبے میں کسی قسم کے بھی شارٹ کٹ کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی‘مستقل مزاجی اور ثابت قدمی کامیابی کی کنجی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو اس فیلڈ میں آنے والے لوگ ہیں انہیں چا ہیے کہ اپنے پروفیشن کے ساتھ مخلص ہوں اور اپنے سینئرز کی قدر کریں۔