اعجاز احمد چوہدری کا کنٹونمنٹ بورڈ ز کے انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے امیدواران کا اعلان ، ٹکٹ جاری
منگل 7 اپریل 2015 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے 25اپریل کو کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں ضلع جہلم ،منگلا،کھاریاں ،ملتان اور اٹک میں پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی مشاورت سے پی ٹی آئی امیدواران کااعلان اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ملتان کینٹ کی وارڈ نمبر 1میں ڈاکٹر وحید سیال ، وارڈ نمبر 2مزمل شاہ، وارڈ نمبر 4مونی سید،وارڈ نمبر 5 قلب عابد خان، وارڈ نمبر 6 یعقوب سہرا، وارڈ نمبر 7 قاضی فضل حسین ،وارڈ نمبر 8سلیم ناصر ، وارڈ نمبر 9 شیخ یاسین، وارڈ نمبر 10سے پی ٹی آئی کے کونسلر کرنل ( ر) ضیغم بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہے۔
جہلم کینٹ کی وارڈ نمبر 1راجہ نثار اللہ خان ، منگلا کینٹ کی وارڈ نمبر 1قاضی طارق اسلم ،کھاریاں کینٹ کی وارڈ نمبر 1شکیل احمد بسراء، وارڈ نمبر 2 مسعود احمد چوہان جبکہ اٹک کی وارڈ نمبر 1 تیمور اسلم ،وارڈ نمبر 2 ظہور احمد ، کامرہ کینٹ کی وارڈ نمبر 1 ملک اکمل شفیق ، وارڈ نمبر 2 فرخ سحر اور سجوال کینٹ کی وارڈ نمبر 1 رحمت اللہ نیازی ، امیدوار ہونگے ، 25اپریل کو کنٹو نمنٹ بورڈ کے ایریا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کا ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی مشاورت سے اعجازاحمد چوہدری نے پی ٹی آئی کے امیدواران کو باقاعدہ پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.