خواجہ آصف کی تقریر سے (ن) لیگ کی بدنیتی پوری قوم کے سامنے آ چکی ‘ رہنما تحریک انصاف سعدیہ سہیل رانا
منگل 7 اپریل 2015 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی تقریر سے مسلم لیگ (ن) کی بدنیتی پوری قوم کے سامنے آ چکی ہے ،مسلم لیگ کے وزراء حکومت ہی نہیں جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔
(جاری ہے)
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں برادران کا دہرا معیار عیاں ہو چکا ہے یہ میڈیا پر جمہوریت کے علمبردار بنتے ہیں لیکن اقدامات جمہوریت کے منافی ہیں۔
آمریت کی کوکھ سے پلنے والے جمہوریت کی باتیں تو کرتے ہیں لیکن جمہوریت کو جتنا نقصان انہوں نے پہنچایا ہے اتنا آمروں نے بھی نہیں پہنچایا تحریک انصاف واحد جمہوری پارٹی ہے۔ جس نے پارٹی کے اندر بھی جمہوری رویوں کو فروغ دیا ہے تحریک انصاف عوام کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے اقدامات کرے گی اور اسمبلیوں کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.